Alle verwijderde tweets van politici

Member National Assembly of Pakistan and President PPP Women Wing Karachi Division.

Dit kan een incomplete lijst zijn. Als je denkt dat we iemand missen, stuur ons de naam, land/provincie, politieke partij en positie die ze hebben of waar ze kandidaat voor zijn en uiteraard het Twitter account. Bedankt!

RT @UmairSolangiPK: تین مرتبہ وزارت عظمی کے منصب پر فائز رہنے والے پر بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ ملک کے آئین کو اصل شکل میں بحال کرنے والے سابق صدر جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنے کے لئے بیماری کے باوجود عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں مگر آئین شکن پرویز مشرف کو کوئی بھی ادارہ واپس لانے کو تیار نہیں. https://t.co/TjkDZ0aljg

RT @ShahidaRehmani: سینکٹروں خواتین گزشتہ روز اپنےچئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے یوسف گوٹھ میں بے چین و بیتاب منتظر تھیں۔ میں شُکر گزار ہوں اپنے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی کہ وہ یوف گوٹھ میں ذاتی طور پہ آئے اور عوام سے مسائل کے حل کا وعدہ کیا۔ @BBhuttoZardari https://t.co/s5ONbljjRb

RT @sarfrazrajar: NICVD Satellite Center was set up a year ago in mithi, where more than 32,000 patients were treated and more than 150 surgeries were also free of cost... #SindhKhidmatMainSabSeyAagey @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ https://t.co/wUh5wWE5gj

RT @hilal_rehmani: رُکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر سیّدہ شاہدہ رحمانی کی مارواہ کے گھر آمد، مارواہ کے لواحقین سے ملاقات۔ رُکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے مارواہ کے لواحقین سے ملاقات کی اور انصاف دلانے کی یقین دہانی کرائی۔ @BBhuttoZardari 1/6 #JusticeForMarwah https://t.co/pbgqZ40uUL

RT @hilal_rehmani: میرے نانا ابو محترم سیّد کبیر الدین کا آج چہلم ہے، آپ تمام بہنوں اور بھائیوں سے درخواست ہے کہ سورت الفاتح اور سورہ اخلاص پڑھ کر دُعا میں شریک ہوں۔ شکریہ twitter.com/i/broadcasts/1…

RT @zobia_raja9: Tomorrow is the CHEHLUM of Syed Kabiruddin Father of Dr @ShahidaRehmani MNA & President Pakistan Peoples Party Karachi Division Women Wing, Please be a part of it & Recite Surah e Fatiha and Surah e Ikhlaas for Late Syed Kabiruddin. @ShahidaRehmani @BBhuttoZardari @SaeedGhani1 https://t.co/vOAVKlYDZL

RT @nayadaurpk_urdu: حضرت امام حسینؑ کا ماننے والا کبھی کسی کو دکھ نہیں دے گا اور نہ ہی کسی پر ظلم کرے گا۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ لوگوں پر ظلم بھی کرتے ہوں اور حسینیت کا پرچار بھی کرتے ہوں۔ تحریر: @UmairSolangiPK urdu.nayadaur.tv/44226/

جمہوریت کے جس مردِ مجاہد سے آمریت کے علمبرداروں پر ہےخوف طاری وہ ہے آصف علی زرداری

RT @Mujtaba13798983: Just like the bird I want to fly high in those forceful winds. I want to sing a song even when no body likes it. I want to build a home with my own struggles. Just like the bird I want to be an early riser and work hard. Just like the bird I want to enjoy the littlest of things.